جمعہ، 8 جنوری، 2021

پاکستان میں بارش کی پیشنگوئ

نیوز کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے کچھ علاقوں میں سال 2021 کی پہلی بارش اتوارکے روز شروع ہونے کا امکان ہے جو منگل تک جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے والی ہوائیں آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے منگل تک راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ 

سردی کی وجہ سے لوگ بلاوجہ گھروں سے نہیں نکل رہے۔شدید دندھ کی وجہ سے لوگوں کو ڈرائیونگ میں مشکلات کا سامنا۔موٹروے پر ایکسیڈنٹ میں دندھ کی وجہ سے اضافہ۔



1 تبصرے:

8 جنوری، 2021 کو 11:37 PM پر, Blogger joob informations نے کہا...

Good

 

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم