بدھ، 6 جنوری، 2021

سونے کی قیمت میں اضافہ

 


سونے کی قیمت میں اضافہ 

فی تولہ 550 روپے قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 50 روپے تولہ تک جا پہنچی۔ 22 قیراط سونا 1 لاکھ 6 ہزار 380 روپے فی تولہ ہو گئ۔

سونا لینا عام لوگوں کی پونچ سے دور لوگ پریشان۔۔۔

لیڈ کلاس کی خواتین کے علاوہ خواتین سونا لینے کے بارے میں پریشان۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم