Jobs of internee in colleges
پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 انٹرنی (CTIs)
بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری 4 ماہ کنٹریکٹ ماہانہ تنخواہ45000 مقرر٫ 14 جنوری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی
پنجاب بھر میں کالج ٹیچنگ انٹرنس کی تین ہزار خالی آسامیوں پر تعیناتی کیلیے درخواستیں مانگ لی گئیں۔ ماہانہ اعزازیہ فی کس 45 ہزار روپے ہو گا۔ 13 جنوری تک متعلقہ مضامین کی خالی آسامیوں کی فہرست کالجز سے معلوم ہو سکے گی۔ یہ تعیناتیاں صرف چار ماہ کیلیے ہونگی۔


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]
<< ہوم