پیر، 4 جنوری، 2021

تعلیمی ادارے کھولنے کی نئ تاریخ بتا دی گی

‏وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس

  نویں، دسویں، گیارویں، بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے تعلیمی ادارے2021-1-18 کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.  

پہلی تا آٹھویں جماعت کے طلبا کے لئے تعلیمی ادارے

 25-1-2021

  کھول دیے جائیں گے 



0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم