تعلیمی نظام اور شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھولنے کے بارے میں اپنی خواہش کا اظہار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کورونا کے بارے میں کہا کہ کرونا کی صورتحال میں کئی اقدامات کیے ۔
اسکول بند کرنا بڑا مشکل کام ہے۔ آن لائن پڑھائی سے طالب علم خوش نہیں ہیں۔ آن لائن تعلیم میں وہ بات نہیں جو کلاسز میں ہوتی ہے ۔بچے اس طریقے سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے۔ اور تعلیم کا بھی خرج ہو رہا ہے۔
وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہے ۔دوبارہ سکول کھولنے کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کریں گے وذارت تعلیم کا کہنا۔
خیال رہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہرسنگین ہوگئی، تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا امکان پیدا ہو گیا،گذشتہ روز شفقت محمود نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے، جس کے باعث احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
24 مارچ بروز بدھ کو تمام صوبوں کے وزراء تعلیم اور وزراء صحت کا اجلاس ہوگا۔ جس میں کورونا کیسز کی تعداد اور این سی اوسی کے فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ این سی اوسی کے فیصلوں کی روشنی میں تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں کرنے یا تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق
فیصلہ کیا جائے گا۔ گیا،گذشتہ روز شفقت محمود نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے،

