جمعرات، 31 دسمبر، 2020

Free online courses

 

 آج کی جدید ٹیکنالوجی نے دنیا 
کو گلوبل ولیج بنا دیا ہے۔ اس جدید 
ٹیکنالوجی کی مدد سے تقریبا ہر کام جو ہے وہ آن لائن اور ڈیجیٹل طریقے سے سرانجام دیا جا رہا ہے۔ 

COVID 19

 نے کاروبار اور معاشی سرگرمیوں کو بری طرح سے متاثر کیا ہے. دنیا کے ڈیجیٹل ہونے سے تقریبا یہ وقت کی ضرورت بن چکا ہے کہ ہر کام کو بھی ڈیجیٹل طریقے سے سرانجام دیا جائے۔

اب تک سینکڑوں لوگ یہ آن لائن کورسز فری میں کر کے لاکھوں ڈالر  کما رہے ہیں۔

ان کورسز کی سب سے بڑی افادیت یہ ہے کہ گھر بیٹھے بغیر کسی فیس کے آپ یہ کر سکتے ہیں اور اپنا ڈیجیٹل کام آن لائن کام جو ہے وہ مفت میں شروع کر کے لاکھوں ڈالر کمانے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔

آج کے دور کی اس معاشی تنگی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری سے نمٹنے کے لیے ان کورسز کا کرنا اور اپنا آن لائن کام آسان طریقے سے شروع کرنا بہت ضروری ہے۔

 فری میں گھر بیٹھے سکون کے ساتھ  رجسٹریشن کروائیں  اور اپنا باعزت طریقے سے آن لائن کام شروع کریں اور فری لاکھوں ڈالر کمائیں۔

Abhi link py click karain or apply karain

DigiSkiUs.pk Sara Jahan Hamara E-Commerce Digital Marketing Auto CAD Quick Books SEO (Search Engin Optimization) Graphic Design Freelancing Creative Writing Word Press




بدھ، 30 دسمبر، 2020

بجلی کی قیمت میں اضافہ

 اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی..........

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سماعت نیپرا میں ہوئی جس میں نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی......

اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 29 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گی .....

جبکہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 77 پیسے مہنگی ہو گی۔......

بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

پاکسان میں عوام بجلی سے تنگ اور روذ بروز اضافے سے پریشان ۔۔۔۔۔